چیف جسٹس ثاقب نثار 5 روزہ نجی دورے پر گلگت پہنچ گئے

چیف جسٹس ثاقب نثار 5 روزہ نجی دورے پر گلگت پہنچ گئے
چیف جسٹس ثاقب نثار 5 روزہ نجی دورے پر گلگت پہنچ گئے

  

گلگت(ڈیلی پاکستان آن لائن)چیف جسٹس میاں ثاقب نثار 5 روزہ نجی دورے پر گلگت پہنچ گئے،چیف جسٹس آف پاکستان کا گلگت بلتستان کی اعلیٰ عدلیہ کے ججز نے ایئر پورٹ پر استقبال کیا۔

نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق چیف جسٹس میاں ثاقب نثار 5 روزہ نجی دورے پر گلگت پہنچ گئے،چیف جسٹس اپنی فیملی کے ہمراہ مختلف تفریحی مقامات پر جائیں گے۔

مزید : قومی /علاقائی /گلگت بلتستان