A PHP Error was encountered

Severity: Notice

Message: Undefined offset: 0

Filename: frontend_ver3/Sanitization.php

Line Number: 1246

Error

A PHP Error was encountered

Severity: Notice

Message: Undefined offset: 2

Filename: frontend_ver3/Sanitization.php

Line Number: 1246

تحریک انصاف کو الیکشن سے قبل بڑی کامیابی مل گئی ، ایم کیو ایم پاکستان کا امیدوار این اے 207سکھر میں پی ٹی آئی کے حق میں دستبردار

تحریک انصاف کو الیکشن سے قبل بڑی کامیابی مل گئی ، ایم کیو ایم پاکستان کا امیدوار این اے 207سکھر میں پی ٹی آئی کے حق میں دستبردار

Jul 15, 2018 | 14:45:PM

سکھر(ڈیلی پاکستان آن لائن)تحریک انصاف اور ایم کیو ایم پاکستان پیپلزپارٹی کیخلاف ایک پیج پر اکٹھے ہو گئے،این اے 207 سے متحدہ کے امیدوار مرتضیٰ ڈہرپی تحریک انصاف کے حق میں دستبردار ہو گئے اور مبین جتوئی کی حمایت کا اعلان کردیا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق ایم کیو ایم پاکستان اور تحریک انصاف پیپلزپارٹی کیخلاف ایک پیج پر اکٹھے ہو گئے ،این اے 207 سے ایم کیو ایم پاکستان کے امیدوار مرتضیٰ ڈہرپی تحریک انصاف کے مبین جتوئی کے حق میں دستبردار ہو گئے اور پی ٹی آئی کے امیدوار کی حمایت کا اعلان کردیا،اس سے پیپلزپارٹی کیلئے یقیناً مشکلات پیدا ہوں گی  تاہم حتمی نتائج 25جولائی کو ہی معلوم ہوں گے۔

مزیدخبریں