چیئرمین سینیٹ کی کوئٹہ میں مستونگ دھماکے کے زخمیوں کی عیادت، شہداکے اہلخانہ سے اظہا ر تعزیت

چیئرمین سینیٹ کی کوئٹہ میں مستونگ دھماکے کے زخمیوں کی عیادت، شہداکے اہلخانہ ...
چیئرمین سینیٹ کی کوئٹہ میں مستونگ دھماکے کے زخمیوں کی عیادت، شہداکے اہلخانہ سے اظہا ر تعزیت

  

کوئٹہ (ڈیلی پاکستان آن لائن) چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے کوئٹہ میں مستونگ دھماکے کے زخمیوں کی عیادت کی اس موقع پر نگران وفاقی وزیرریلوے اورصوبائی وزرابھی ان کے ہمراہ تھے۔

پشاور دورہ پر آئے چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے کوئٹہ میں مستونگ دھماکے کے شہداکے اہلخانہ سے بھی ملاقاتیں کیں اور اظہا ر تعزیت بھی کیا۔چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کاکہنا تھا کہ پوری قوم شہداکے ورثاکے غم میں برابر کی شریک ہے اور پوری قوم مل کر دہشت گردی کے ناسور کو جڑ سے اکھاڑ پھینکے گے۔

مزید : قومی /علاقائی /بلوچستان /کوئٹہ