لوگ شیخ رشید احمد کو ہی ووٹ کیوں دیتے ہیں ؟این اے 62 کے ووٹرز نے کھلم کھلا اظہار کر دیا

لوگ شیخ رشید احمد کو ہی ووٹ کیوں دیتے ہیں ؟این اے 62 کے ووٹرز نے کھلم کھلا ...
لوگ شیخ رشید احمد کو ہی ووٹ کیوں دیتے ہیں ؟این اے 62 کے ووٹرز نے کھلم کھلا اظہار کر دیا

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

پاکستانی سیاست بھی ایک پیچیدہ کھیل ہے جس میں مخالفین کی ایک دوسرے پر طعن و تشنیع معمول کی بات ہے، آئے روز نت نئے دعوے اور نئی نئی خیال آفرینیاں کی جاتی ہیں ،فرزند راولپنڈی کے نام سے مشہور عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید اپنے حلقے کے ووٹروں کو رام کرنے کے لیے سرگرم ہوگئے ہیں، انتخابی مہم کے سلسلے میں وہ کھبی موٹر سائیکل تو کبھی بگھی پر بیٹھ کر اپنے حلقوں کا انتخابی دورہ کر رہے ہیں ۔شیخ رشید احمد کا عوامی انداز سیاست سب سے منفرد اور انوکھا ہے ،حالیہ عام انتخابات میں کیا شیخ رشید احمد اپنے آبائی حلقے سے کامیاب ہو پائیں گے اور این اے 62 میں لوگ شیخ رشید احمد کو ہی ووٹ کیوں دیتے ہیں ؟.

...ویڈیو دیکھیں۔۔۔۔

مزید : وڈیو گیلری