ورزش کا معمول بنائیں,كورنر جدہ نے شہریوں کو نصیحت کردی

ورزش کا معمول بنائیں,كورنر جدہ نے شہریوں کو نصیحت کردی
ورزش کا معمول بنائیں,كورنر جدہ نے شہریوں کو نصیحت کردی

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

جدہ( محمد اكرم اسد) كورنر جدہ مشعل بن ماجد نے جدہ کے شہریوں سے کہا ہے کہ وہ ورزش کا معمول بنائیں، معاشرے کے تمام طبقات ورزش کیلئے پبلک مقامات سے استفادہ کریں۔ وہ جدہ میونسپلٹی اور سعودی اسپورٹس آرگنائزیشن کے درمیان معاہدے پر دستخط کی تقریب سے خطاب کررہے تھے۔ 

مزید : عرب دنیا