وزیر اعظم کی کرسی پر کون سی سیاسی جماعت براجمان ہو گی ؟معروف ماہر علم نجوم جاوید اقبال اس بارے میں کیا کہتے ہیں ؟آپ بھی جانئے 

وزیر اعظم کی کرسی پر کون سی سیاسی جماعت براجمان ہو گی ؟معروف ماہر علم نجوم ...
 وزیر اعظم کی کرسی پر کون سی سیاسی جماعت براجمان ہو گی ؟معروف ماہر علم نجوم جاوید اقبال اس بارے میں کیا کہتے ہیں ؟آپ بھی جانئے 

  

الیکشن 2018 کی آمد آمد ہے اور ٹھیک دس دن بعد ووٹرز اقتدار کا ہما کس کے سر پر سجاتے ہیں ؟اس بارے میں ٹی وی چینیلز اور خبارات میں تجزیہ کار بڑے دور کی کوڑی لا رہے ہیں ،انتخابات کے بعد وزیر اعظم کی کرسی پر مسلم لیگ ن قبضہ جماتی ہے یا تحریک انصاف ؟اس حوالے سے بھی بھانت بھانت کی بولیاں سننے کو مل رہیں دوسری طرفماہرین علم نجوم نے بھی آئندہ انتخابات کے نتائج کے حوالے سے مختلف  پیشن گوئیاں کردی ہیں۔معروف ماہر علم نجوم جاوید اقبال اس بارے میں کیا کہتے ہیں ؟آپ بھی جانئے 

۔۔۔ویڈیو دیکھیں۔۔۔

مزید : وڈیو گیلری