ڈبل شاہ کون تھا اور اس نے اربوں روپے کیسے کمائے ؟ہوش اڑا دینے والے کہانی سے ہم سبق حاصل کیوں نہیں کرتے

ڈبل شاہ کون تھا اور اس نے اربوں روپے کیسے کمائے ؟ہوش اڑا دینے والے کہانی سے ...
 ڈبل شاہ کون تھا اور اس نے اربوں روپے کیسے کمائے ؟ہوش اڑا دینے والے کہانی سے ہم سبق حاصل کیوں نہیں کرتے

  

سید سبط الحسن عرف ڈبل شاہ کا شمار پاکستانی تاریخ کے سب سے بڑے فراڈیوں میں ہوتا ہے۔ یہ شخص صرف ڈیڑھ سال میں لوگوں کو رقم دوگنی کرنے کا جھانسہ دے کر سات ارب روپے ہڑپ  کر کے ارب پتی بن گیا۔ ڈبل شاہ کون تھا، اس نے ڈیڑھ سال میں سات ارب سے زائد رقم کیسے اکٹھی کی،اور پھر اس کا کیا حال ہوا؟۔۔

۔۔۔ویڈیو دیکھیں ۔۔۔

مزید : وڈیو گیلری