مظفرآباد،کامسر ڈونگاکس کے مقام پر جیپ کھائی میں جاگری،5 افراد جاں بحق

مظفرآباد،کامسر ڈونگاکس کے مقام پر جیپ کھائی میں جاگری،5 افراد جاں بحق
مظفرآباد،کامسر ڈونگاکس کے مقام پر جیپ کھائی میں جاگری،5 افراد جاں بحق

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

مظفرآباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)کامسر ڈونگاکس کے مقام پر جیپ کھائی میں گرنے سے 5 افراد جاں بحق اور3 زخمی ہو گئے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق کامسرڈونگاکس کے مقام پر جیپ کھائی میں جاگری،حادثے میں 5 افرادجاں بحق اور 3 زخمی ہو گئے،حادثے کا شکار جیپ میں بچی سمیت 8 افراد سوار تھے ،پولیس کے مطابق حادثہ سٹرک کنارے سیفٹی وال نہ ہونے کے باعث پیش آیا،حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیمیں جائے حادثہ پرپہنچ گئیں،جاں بحق اور زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیاگیا۔