عبدالعلیم خان نے انکم سپورٹ لیوی ٹیکس عدالت میں چیلنج کردیا

عبدالعلیم خان نے انکم سپورٹ لیوی ٹیکس عدالت میں چیلنج کردیا
عبدالعلیم خان نے انکم سپورٹ لیوی ٹیکس عدالت میں چیلنج کردیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)تحریک انصاف کے رکن پنجاب اسمبلی عبدالعلیم خان نے انکم سپورٹ لیوی ٹیکس عدالت میں چیلنج کردیا ، درخواست میں وفاقی حکومت،ایف بی آراوران لینڈ ریونیوکو فریق بنایا گیا ہے۔علیم خان کی جانب سے درخواست میں موقف اختیار کیاگیا ہے کہ ٹیکس عوامی مقاصد کیلئے وصول کی جانےوالی رقم ہے،18ویں آئینی ترمیم کے تحت سوشل ویلفیئرصوبائی معاملہ ہے،ایف بی آرنے خلاف آئین درخواست گزارکونوٹس جاری کیا،عدالت سے استدعا ہے کہ انکم سپورٹ لیوی ایکٹ کوکالعدم قراردیاجائے۔