آوارہ کتوں کو تلف کرنے کی مہم جاری

  آوارہ کتوں کو تلف کرنے کی مہم جاری

  

لاہور(جنرل رپورٹر)ضلعی انتظامیہ لاہور کی کتا مار مہم جاری، اسسٹنٹ کمشنر رائیونڈ عدنان رشید کی زیر نگرانی رائیونڈ سٹی، سمن آباد اور فروٹ و سبزی منڈی ملتان روڈ پر27آوارہ کتوں کو مارا گیا۔ آوارہ کتوں کو تلف کیا گیا، نشتر زون میں 24 کتوں کو مارا گیا. تحصیل ماڈل ٹاؤن میں پاک عرب بی بلاک، 147 بی بلاک میں کارروائیاں کی گئیں

، عمار بلاک، تھانہ نشتر کالونی اور محبوب گارڈن میں آواہ کتوں کو مارا گیا،

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -