ضلعی افسران نے یونین کونسلوں میں ڈینگی مہم کو مانیٹر کیا

ضلعی افسران نے یونین کونسلوں میں ڈینگی مہم کو مانیٹر کیا

  

لاہور(جنرل رپورٹر)اسسٹنٹ کمشنر کینٹ مرضیہ سلیم نے لاہور کنٹونمنٹ بورڈ،اسسٹنٹ کمشنر ماڈل ٹاؤن ذیشان نصر اللہ رانجھا نے یو سی 127 ماڈل ٹاؤن میں ڈینگی ٹیموں کی کارکردگی کو چیک کیا۔

انہوں نے ٹیموں کو ڈینگی سپرے جاری رکھنے کی خصوصی ہدایات کیں. افسران نے کہا کہ ڈینگی سرویلنس کی رفتار کو مزید تیز کریں۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -