سروسز ہسپتال کے لیب ٹیکنیشن نذر حسین انتقال کر گئے

سروسز ہسپتال کے لیب ٹیکنیشن نذر حسین انتقال کر گئے

  

لاہور(پ ر)سروسز ہسپتال کے چیف لیب ٹیکنیشن نذرحسین انتقال کر گئے،مرحوم کا کورونا ٹیسٹ پازیٹو آیا تھا جس کے باعث وہ نجی ہسپتال میں آلسو لیٹ ہو گئے تھے نماز جنازہ میں مختلف ہسپتالوں کے ملازمین اور عزیز و اقارب نے کثیر تعداد میں شرکت کی

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -