تلاش گمشدہ
لاہور(پ ر)محمد الیاس عمر 42سال رنگ صاف قد لمبا،ذہنی توازن درست نہیں گرے رنگ کے کپڑے پہنے ہوئے 7جولائی سے لاپتہ ہے بول نہیں سکتا اگر کوئی اس کے بارے میں جانتا ہو تو ملک عمر حیات گوجرانوالہ روڈ پرانی محصول چونگی شیخوپورہ موبائل نمبر 03214317045پر اطلاع دے