رہائشی سکیم میں غیر قانونی تعمیرات کو مسمار کر دیا گیا

رہائشی سکیم میں غیر قانونی تعمیرات کو مسمار کر دیا گیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(جنرل رپورٹر)لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے میٹروپولیٹن پلاننگ ونگ کے شعبہ اسٹیٹ مینجمنٹ پرائیویٹ ہاؤسنگ سکیم کے عملے نے لاہور میں منظور شدہ پرائیویٹ رہائشی سکیم میں مفاد عامہ کی جگہ پرقائم کی جانے والی غیر قانونی تعمیرات کو مسمار کر دیا۔ اس کے علاوہ سٹرکچر پلان روڈ پر کی جانے والی غیر قانونی دیوار گرا دی گئی۔