عظمت نعلین مصطفےٰؐ کُل جماعتی نمائندہ کانفرنس آج ہو گی

عظمت نعلین مصطفےٰؐ کُل جماعتی نمائندہ کانفرنس آج ہو گی

  

لاہور(پ ر)چاروں مسالک علماء بورڈکے چیئرمین حافظ شعیب الرحمن قاسمی و دیگر رہنماؤں علامہ طارق محمود نقشبندی، پیر جمشید احمد نورانی، مولاناعبداللہ روپڑی،پیرایس اے جعفری اورحافظ یعقوب شاہ نے بتایاہے کہ چاروں مسالک علماء بورڈکے زیراہتمام عظمت نعلین مصطفےٰؐ کُل جماعتی نمائندہ کانفرنس آج 10:30بجے دن ایوان مشائخ لاہورمیں الحاج پیرسیدولی اللہ شاہ بخاری نائب امیرورلڈ پاسبان ختم نبوت کی صدارت میں منعقدہوگی

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -