لاہور ہائیکورٹ کا داتا دربار واٹر ٹینک منصوبہ کے فنڈز جاری کرنیکا حکم

  لاہور ہائیکورٹ کا داتا دربار واٹر ٹینک منصوبہ کے فنڈز جاری کرنیکا حکم

  

لاہور(نامہ نگارخصوصی)لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب حکومت کو داتا دربار واٹر ٹینک منصوبہ کے فنڈز جاری کرنے کا حکم دے دیا، کورونا کے باعث پنجاب حکومت نے داتا دربار واٹر ٹینک منصوبے فنڈ روک لئے تھے،عدالت نے یہ حکم واٹرکمشن کے فوکل پرسن کی درخواست پر جاری کیا، درخواست گزار نے موقف اختیار کیا کہ چیئرمین جوڈیشل واٹر کمیشن کے احکامات پر داتا دربار واٹر ٹینک کا منصوبہ کی تعمیر شروع کی گئی،پنجاب حکومت کی جانب سے منصوبہ کے فنڈز روکنے سے تعمیر رک چکی ہے،عدالت نے پنجاب حکومت کو داتا دربار واٹر ٹینک منصوبہ کے فنڈ زجاری کرنے کا حکم دے دیا۔

داتا دربار واٹر ٹین

مزید :

صفحہ آخر -