نادرا کا پنجاب بھر کے تمام ڈسٹرکٹ اور تحصیل سطح پر رجسٹریشن دفاتر قائم کرنیکا فیصلہ

نادرا کا پنجاب بھر کے تمام ڈسٹرکٹ اور تحصیل سطح پر رجسٹریشن دفاتر قائم ...

  

لاہور (آن لائن) شہریوں کی رجسٹریشن کرنے والے ادارے نادرا نے پنجاب بھر کے تمام ڈسٹرکٹ اور تحصیل کی سطح پر رجسٹریشن دفاتر قائم کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور اس سلسلے میں اراضی کے حصول کے لئے نادرا نے محکمہ بورڈ آف ریونیو پنجاب کو درخواست دائر کردی ہے۔ ہر ضلع اور تحصیل میں دو سے چار کینال سرکاری اراضی کی نشاندہی پر محکمہ بورڈ آف ریونیو متعلقہ ضلعے کے ڈپٹی کمشنر کو سمری ارسال کرے گا۔ جس کے ساتھ حاصل کی جانے والی اراضی کی قیمت کی سمری بھی منسلک ہوگی۔

نادرا

مزید :

صفحہ آخر -