انگلینڈ کو ورلڈ کپ2019 ء جیتے ایک سال ہوگیا

  انگلینڈ کو ورلڈ کپ2019 ء جیتے ایک سال ہوگیا

  

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) انگلینڈ کی کرکٹ ٹیم کو نیوزی لینڈ کو شکست دیکر ورلڈ کپ جیتے ایک سال ہوگیا انگلش ٹیم نے میگا ایونٹ کے فائنل میں کیوی ٹیم کو سنسنی خیز مقابلہ کے بعد سپر اوور میں میچ میں شکست دی تھی اور پہلی مرتبہ ورلڈ کپ جیتنے کا اعزاز اپنے نام کیا تھا اس سے قبل انگلینڈ کی ٹیم متعدد مرتبہ ورلڈ کے فائنل تک تو پہنچی مگر کبھی ورلڈ کپ نہیں جیت سکی تھی ورلڈ کپ 2019ء جیتنے پر انگلش کھلاڑیوں کی خوشی قابل دید تھی مگر اس میچ کو کرکٹ ماہرین نے شدید تنقید کا نشانہ بھی بنایا تھا۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -