بلدیہ عظمیٰ کراچی کی کونسل کا عام اجلاس کل ہوگا

      بلدیہ عظمیٰ کراچی کی کونسل کا عام اجلاس کل ہوگا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


کراچی (اسٹاف رپورٹر) بلدیہ عظمیٰ کراچی کی کونسل کا عام اجلاس میئر کراچی وسیم اختر کی صدارت میں جمعرات،16 جولائی 2020، ڈھائی بجے دن، کونسل ہال کے ایم سی بلڈنگ ایم اے جناح روڈ میں منعقد ہوگا۔ کونسل کے ممبران 30 فیصد کے تناسب (Ratio) سے اجلاس میں شریک ہوں گے۔

مزید :

صفحہ آخر -