دورہ انگلینڈ،کھلاڑی کھیل کے ساتھ صحت پر بھی توجہ دیں،سکندر بخت

دورہ انگلینڈ،کھلاڑی کھیل کے ساتھ صحت پر بھی توجہ دیں،سکندر بخت

  

لاہور(سپورٹس رپورٹر) سابق ٹیسٹ کرکٹر سکندر بخت نے کہا کہ کورونا کے باعث کھلاڑیوں کو دورہ انگلینڈ میں عمدہ پرفارمنس کے ساتھ اپنی حفاظت پر بھی بھرپور توجہ دینے کی ضرورت ہوگی انہوں نے کہا کہ کھلاڑی اس وقت ہی عمدہ پرفارمنس کا مظاہرہ کریں گے جب ان کی صحت اچھی ہوگی۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -