آج تک معلوم نہیں ہوسکا کہ میری منزل کیا ہے،سعدیہ غفار

آج تک معلوم نہیں ہوسکا کہ میری منزل کیا ہے،سعدیہ غفار

  

لاہور(فلم رپورٹر)اداکارہ سعدیہ غفار نے کہا کہ ان کا شمار ان لوگوں میں ہوتا ہے جو اپنی منزل کا تعین نہیں کرسکتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ انہیں آج تک معلوم نہیں ہوسکا کہ میری منزل کیا ہے اور اگر معلوم ہو بھی جائے تو وہ اس وقت تک یقین نہیں کرتی ہیں جب وہ اپنے اصل مقام پر نہ پہنچ جائیں کہا کہ میں محنت پر یقین رکھتی ہوں اور اب تک جتنا بھی کام کیا ہے بھرپور دل و لگن سے کیا ہے۔

مزید :

کلچر -