اداکارہ فریال محمود کی انسٹاگرام چھوڑنے کی خواہش

اداکارہ فریال محمود کی انسٹاگرام چھوڑنے کی خواہش

  

لاہور(فلم رپورٹر) اداکارہ فریال محمود نے انسٹاگرام چھوڑنے کی خواہش ظاہر کردی۔اداکارہ نے نئے ڈرامہ سیریل ”بے تاب“ کی تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ وہ سوچ رہی ہیں کہ وہ انسٹا گرام کا استعمال ترک کردیں جس پر ان کے مداحوں نے انہیں انسٹا گرام کو نہ چھوڑنے کا مشورہ بھی دیا اور میں اب اس سوچ وبچار میں ہوں کیا کروں اداکارہ نے کہا کہ میں اپنے پرستاروں سے بہت محبت کرتی ہوں کیونکہ میں آج جو کچھ بھی ہوں ان کی ہی بدولت ہوں۔

مزید :

کلچر -