بو ر ڈ آف ریو نیو سندھ کا نئی ایپلی کیشن کا آغا ز

بو ر ڈ آف ریو نیو سندھ کا نئی ایپلی کیشن کا آغا ز

  

کراچی(اسٹاف رپورٹر)بو ر ڈ آف ریو نیو سندھ نے عوام کی سہو لیا ت کے پیش نظر سیلز سر ٹیفیکیٹ اور ایگریکلچر انکم ٹیکس کلیکشن کیلئے نئی ایپلی کیشن کا اجرا ء کر دیا ہے سندھ لینڈ رجسٹریشن و ریو نیو مینجمنٹ انفا ر میشن سسٹم بو ر ڈ آف ریو نیو سندھ کے اعلا میے کے مطا بق مذکو ر ہ ایپلی کیشن www.sindhzameen.gos.pkپر 11جو لا ئی سے فعال کر دی گئی ہے۔

مزید :

صفحہ آخر -