لاہور، راوی ٹاؤن میں پولیو سے متاثرہ بچہ انتقال کرگیا

لاہور، راوی ٹاؤن میں پولیو سے متاثرہ بچہ انتقال کرگیا

  

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) راوی ٹاؤن میں پولیو وائرس سے متاثرہ بچہ انتقال کرگیا۔انسداد پولیو پروگرام کے مطابق 26 ماہ کا محمد علی چلڈرن ہسپتال میں زیر علاج تھا جو کہ 10 جولائی کو دم توڑ گیا تھا۔محمد علی کی پولیو وائرس کی تصدیق کی رپورٹ آج موصول ہوئی جبکہ محمد علی کے 4 روز قبل انتقال ہونے کا علم نہیں تھا۔

پولیو

مزید :

صفحہ اول -