ٖپنجاب بھر کے ریسکیو سیفٹی افسران اورانسٹرکٹرز کی ٹریننگ ورکشاپ

ٖپنجاب بھر کے ریسکیو سیفٹی افسران اورانسٹرکٹرز کی ٹریننگ ورکشاپ

  

لاہور(کر ائم رپو رٹر)پنجاب بھر کے ریسکیو سیفٹی افسران اورانسٹرکٹرز کی چھٹے گلوبل ہدف واٹر سینیٹیشن اینڈ ہائی جین (WASH)کی کرونا کے حوالے سے ٹریننگ ورکشاپ کا انعقادمنیجرز ٹریننگ سنٹر، ایمرجنسی سروسز اکیڈمی میں ریسکیوسروس اور والنٹری سروسز اوورسیز کے تعاون سے کیا گیا۔ اس ورکشاپ کا مقصد ریسکیو سیفٹی افسران کو گلوبل اہدا ف 6کے حوالے سے استعداد کار میں اضافہ کر کے ماسٹر ٹرینرز بنانا ہے تاکہ وہ ریسکیورز اور کمیونٹی ایمرجنسی ریسپانس ٹیمز کے ذریعے کورونا کی وباء کے دوران WASH کی سرگرمیوں کا انعقاد کر کے سیفٹی کو فروغ دیں اور وباء کو مزید پھیلنے سے روکنے میں عملی کردار ادا کریں۔

مزید :

علاقائی -