ڈولفن سکواڈ کی کارروائی، 110 سے زائد پتنگیں برآمد

ڈولفن سکواڈ کی کارروائی، 110 سے زائد پتنگیں برآمد

  

لاہور(کرائم رپورٹر)ڈولفن سکواڈ کی پتنگ بازوں کے خلاف شاندار کاروائی ڈیٹرنس پوائنٹس و ہاٹ سپاٹس پر سنیپ چیکنگ کے دوران 110 سے زائد پنگیں برآمد کر لیں تفصیلات کے مطابق ڈولفن ٹیم 77 نے دو مشکوک موٹر سائیکل سواروں کو روک کر ان کے قبضے سے پتنگیں برآمد کر کے ملزمان زوہیب و غیاث کو تھانہ ساؤتھ کینٹ کے حوالہ کر دیا پولیس کے مطابق موٹر سائیکل سواروں نے پتنگوں کو مہارت کے ساتھ کارٹن بیگ میں چھپا رکھا تھا۔

مزید :

علاقائی -