پولیس کارروائی، مفرور  اشتہاری ملزم گرفتار

  پولیس کارروائی، مفرور  اشتہاری ملزم گرفتار

  

لاہور(کرائم رپورٹر) شیراکوٹ پولیس کی کاروائی, 4 مفرور اشتہاری ملزم گرفتار کر لیے۔تفصیلات کے مطابق شیراکوٹ پولیس نے کاروائی کے دوران 4 اشتہاری ملزمان گرفتارکر لیے پولیس کے مطابقملزم ابوبکر بوگس چیک کے مقدمہ میں تھانہ شرقپور ضلع شیخوپورہ پولیس کو مطلوب تھا۔۔ملزم کو متعلقہ پولیس کے حوالہ کر دیاگیا۔

جبکہ 03ملزمان گرفتار ملزمان کو فارنر ایکٹ کی خلاف ورزی پر گرفتار کیا گیا۔

مزید :

علاقائی -