اقبال ٹاؤن ، 2 موٹر سائیکلوں کے تصادم میں 2افراد زخمی

 اقبال ٹاؤن ، 2 موٹر سائیکلوں کے تصادم میں 2افراد زخمی

  

لاہور(کرائم رپورٹر اقبال ٹاؤن کے علاقے سکیم موڑ کے قریب تیز رفتار موٹر سائیکلیں آپس میں ٹکرانے کے نتیجے می22 سالہ شہباز احمد  اور 17 سالہ فیروز  احمد زخمی ہو گئے جنہیں فوری طبی امداد کے لیے ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

مزید :

علاقائی -