مریم نواز کا عظمیٰ بخاری کو ٹیلی فون، والد کے انتقال پر اظہار تعزیت

مریم نواز کا عظمیٰ بخاری کو ٹیلی فون، والد کے انتقال پر اظہار تعزیت

  

لاہور(جنرل رپورٹر)مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کا عظمیٰ بخاری کو ٹیلی فون،مریم نواز کا عظمیٰ بخاری سے والد کے انتقال پر اظہار تعزیت جبکہ مریم نواز کی سمیع اللہ خان سے بھی اظہار تعزیت،مریم نواز نے کہاباپ اور بیٹی کے درمیان لازوال محبت کا رشتہ ہے۔ایک بیٹی کیلئے باپ سے بڑھ کر کوئی رشتہ نہیں ہو سکتا۔اللہ تعالیٰ عظمیٰ بخاری اور ان کے اہلخانہ کو صبر جمیل عطا کریں۔سید زاہد حسین بخاری کے درجات کی بلندی کیلئے دعا گو ہیں۔

اظہار تعزیت

مزید :

صفحہ اول -