750 روپے والے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی آج ہو گی

750 روپے والے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی آج ہو گی

  

کراچی(آن لائن) سینٹرل ڈائریکٹوریٹ آف نیشنل سیونگز کے زیرا ہتمام 750روپے والے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی آج(بدھ)ہو گی۔قرعہ اندازی کا پہلا انعام 15لاکھ روپے کا ایک، دوسراانعام پانچ لاکھ روپے کے تین اور تیسرا انعام 9300روپے مالیت کے 1696 انعامات ہیں۔

مزید :

کامرس -