خانیوال، شدید گرمی میں بجلی کی آنکھ مچولی،معمولات زندگی متاثر

  خانیوال، شدید گرمی میں بجلی کی آنکھ مچولی،معمولات زندگی متاثر

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


خانیوال (بیورو نیوز) شدید گرمی کے موسم میں میپکو واپڈا کی ناقص کارکردگی کا پول کھل گیا بجلی کی بار بار ٹریپنگ کیوجہ(بقیہ نمبر36صفحہ6پر)
سے شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑرہاہے بجلی کی ٹریپنگ سے شہری زہنی طور پر ڈپریشن کا شکار ہو رہے ہیں خصوصاً رات کے وقت بجلی کی ٹریپنگ کے باعث کئی کئی گھنٹے تک بجلی کا بند رہنا میپکو سرکل خانیوال کی کارکردگی کا منہ بولتا ثبوت ہے، شہریوں نے شدید احتجاج کرتے ہوئے وفاقی وزیر مواصلات، میپکو کے حکام بالا سے نوٹس لینے اوربار بار بجلی کی ٹریپنگ کا باعث بننے والے غیر معیاری بجلی کے آلات کو درست کرنے کا مطالبہ کیاہے۔
متاثر