حکومت مظلوم کشمیری عوام کے حقوق کی مکمل حمایت کرتی رہے گی:مسز شاہد ہ احمد

  حکومت مظلوم کشمیری عوام کے حقوق کی مکمل حمایت کرتی رہے گی:مسز شاہد ہ احمد

  

خانیوال(بیورونیوز)پاکستان تحریک انصاف کی رہنما ممبر پنجاب اسمبلی مسز شاہد ہ احمد نے کہا کہ موجودہ حکومت نے کشمیر کے مظلوم عوام کی حقیقی معنوں میں وکالت کی اور پوری دنیا میں مسئلہ کشمیر کو اجا گر کیا عالمی (بقیہ نمبر25صفحہ6پر)

برادری مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں کا سلسلہ بند کر ائے۔انہوں نے کہا کہ کشمیر پاکستان کی شہہ رگ ہے کشمیریوں کے خون کو معاف نہیں کیا جائے گا مظلوم کشمیری عوام کے حقوق کی مکمل حمایت کرتے رہیں گے۔ انہوں نے کہا کہ وہ دن زیادہ دور نہیں جبکہ کشمیر ی عوام آزاد فضاء میں سانس لیں گے۔

شاہدہ احمد

مزید :

ملتان صفحہ آخر -