کرونا ٹیسٹ،قیدیوں کو بیرکوں میں بند کرنے سے قبل حفاظتی اقدامات کی ہدایت

        کرونا ٹیسٹ،قیدیوں کو بیرکوں میں بند کرنے سے قبل حفاظتی اقدامات کی ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


خانیوال (بیورو نیوز) قیدیوں کے حوالات میں بند کرنے سے قبل انکا کرونا ٹیسٹ لازمی قرار دے دیا گیا، تفصیلات کے مطابق حکومت پنجاب نے خانیوال سمیت صوبہ بھر کے 36 اضلاع میں جیلو ں میں لائے جانیوالے (بقیہ نمبر23صفحہ6پر)
قیدیوں کے کرونا ٹیسٹ لازمی قرار دے دیا ہے سپریڈنٹس کو جاری مراسلوں کے مطابق نئے قیدیوں کو حوالات میں بند کرنے کے لیے اس وقت تک وصول نہ کیا جائے جب تک پولیس کی جانب سے مذکورہ قیدیوں کے سرکاری ہسپتالوں میں کرونا ٹیسٹوں کی رپورٹس پیش نہ کی جائیں حکومت کے اس اقدام کا مقصد نئے قیدیوں سے جیلوں میں کرونا پھیلنے کا خدشہ ہے۔
ہدایات