پی ٹی آئی ملک میں حقیقی تبدیلی لانے کیلئے کوشاں،احمد علی دریشک

  پی ٹی آئی ملک میں حقیقی تبدیلی لانے کیلئے کوشاں،احمد علی دریشک

  

را جن پور(نا مہ نگار) پی ٹی آئی کی حکومت ملک میں حقیقی تبدیلی لا نے کیلئے بھر پو ر کو شا ں ہے اور جنو بی پنجاب کو علیحدہ صو بہ بنا یا جا ئیگا اور عوام کے مسا ئل تر جیح بنیا دو ں پر حل کر نا اولین تر جیح ہے ان خیالا ت کا اظہا ر پی ٹی آئی کے ایم پی اے سر دار احمد علی خان در یشک نے کو ٹ مٹھن میں اپنے دورے کے موقع پر صحا فیو ں سے گفتگو کرتے ہو ئے کیا ہے اور انہو ں نے کہا کہ سا بقہ ادوار میں بڑی کر پشن ہو ئی ہے جس کی وجہ سے ملک کی معیشت کمزور ہو ئی اور سا بقہ بحرا نو ں اور کر پشن (بقیہ نمبر16صفحہ6پر)

کے نظام کے خاتمہ کیلئے پی ٹی آئی کی حکومت کو عوام نے ووٹ دیے ہیں اور وز یر اعظم عمرا ن خان کا وثیرن عوام کو بھر پو ر ریلیف دینا ہے اور ان کی قیا دت میں پا کستان شہرائے تر قی کی جا نب گا مزن ہو رہا ہے اپو زیشن احتساب سے بچنے کیلئے شور مچا رہی ہے مو جو دہ حکومت اپنی آئنی مدت پو ری کر یگی اور پی پی و ن لیگ کی تما م چا لیں نا کام ہو ں گی اور اور مصنو عی مہنگا ئی سمیت غر بت بے رو ز گا ری پر جلد قابو پا لیا جا ئیگا اور ملک کی معیشت کی بہتر ی کیلئے عملی اقدا ما ت کیے جا رہے ہیں اورعوام سے کیے گئے تما م وعدے نبھانے کیلئے کو ئی کسر اٹھا نہ رکھیں گے اس موقع پر حا جی محمد کلیم سومرہ، عمیر خان در یشک، شا ہد خان در یشک،مظہر حسین,، غلام سرورو دیگر مو جو د تھے۔

احمد علی دریشک

مزید :

ملتان صفحہ آخر -