ملک لیاقت ڈوگر سپرد خاک، نماز جنازہ میں سیاسی، سماجی شخصیات کی شرکت، آج صبح7بجے صلا ح الدین ڈوگر پارک میں قرآن خوانی
ملتان(نیوز رپورٹر)چیف و ہیب قومی اسمبلی ملک عامر ڈوگر،سٹی صدر ملک عدنان ڈوگر،ملک عثمان ڈوگر ایڈوکیٹ کے چچا ملک لیاقت ڈوگر سابق ایم این اے کا نماز جنازہ سابق وفاقی وزیر سید حامد سعید کاظمی نے ادا کرایا۔نماز(بقیہ نمبر14صفحہ6پر)
جنازہ میں صوبائی وزیر ڈاکٹر اختر ملک،معاون خصوصی جاوید اختر انصاری،صوبائی پارلیمانی سیکرٹری اطاعت ونشریات ندیم قریشی،مخدوم جاوید ہاشمی،ایم پی اے ملک سلیم اختر لابر، ایم پی اے وسیم خان بادوزئی،ایم پی اے واصف مظہر راں،ایم پی اے میاں طارق عبداللہ،سٹی جنرل سیکرٹری سید بابر شاہ،انفارمیشن سیکرٹری شہباز قریشی،سینئر نائب صدر حاجی سجاد سیال،نائب صدر شیخ واجد شوکت، الحاج ملک عبدالغفار ڈوگر،عاشق علی شجرا،ملک غفار ڈوگر،ملک فہد سانگی، عقیل کھوکھر،میاں جاوید قریشی، میاں جمیل،حافظ اعجاز،شاہد محمود انصاری، چوہدری عبدالوحید آرائیں،علامہ فاروق خان سعیدی،شیخ طارق رشید،عباس ڈوگر، راجہ عبدالغفار، عقیل انصاری، ظہیر اعوان،عبدالواہاب خان، عبدالمجید گجر، امین انصاری، حاجی اختر بھٹہ،فرحان گیلانی، شوکت اشفاق،خواجہ رضوان عالم، شیخ عمران،رانا نعیم، محمد یوسف گل، ملک اسلم ڈوگر، سلیم اللہ خان، عاصم کارلو،شیخ طاہر، ملک عباس آرائیں،راؤ یاسر،منور قریشی،چوہدری خلیل، زاہد خان، سجاد ڈوگر، امجد بھٹی، مہر مزین عباس چاؤن،عارف شاہ، ملک اصغر ڈوگر،جاوید ڈوگر، منور قریشی،ملک انور علی، خالدحنیف لودھی،سلیمالرحمن میو،مرزا نذیر بیگ،امجد بھٹی،شفقت رضا، اکمل وینس،امین ساجدسعید مونی، ملک الطاف وینس،حاجی خلیل راں،اے ڈی بلوچ، کاشف صدیقی، میاں رفیق، میا ں شفیق ودیگرسیاسی و سماجی شخصیات نے شرکت کی۔ملک لیاقت ڈوگر مرحوم کی روح کے ایصال ثواب کے لیے قرآن خوانی آج صبح7بجے ملک صلاح الدین ڈوگر مرحوم پارک نزد ڈیرا اڈا چوک میں ادا کی جائے گی۔دعا 9 بجے ہوگی۔
سپرد خاک