سپریم کورٹ نے 67 انتخابی عذرداری اپیلوں پر تین مختلف کٹیگریز بنا دیں

  سپریم کورٹ نے 67 انتخابی عذرداری اپیلوں پر تین مختلف کٹیگریز بنا دیں

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


اسلام آباد (آن لائن) سپریم کورٹ نے 67 انتحابی عذرداری اپیلوں پر تین مختلف کٹیگریز بنا دیں، عدالت نے فریقین کو پندرہ روز میں اپنی کیٹیگری سے متعلق آگاہ کرنے کی ہدایت کردی۔ منگل کو جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں تین رکنی خصوصی بینچ نے سماعت کی،(بقیہ نمبر40صفحہ6پر)
عدالت عظمیٰ نے 67 انتخابی عذرداری اپیلوں کی تین مختلف کیٹگریز بنا دیں، عدالت نے تمام فریقین اپنی کیٹگری سے متعلق 15 روز میں آگاہ کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کیس کی سماعت غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی کردی۔ واضح رہے کہ کل 67 میں سے 12 درخواست گزاروں نے کیس کے التوا کی درخواست کی تھی۔
سپریم کورٹ