کشمیر کی آزادی سے پہلو تہی کرنا نظریہ پاکستان سے وفائی، ذیشان اختر

کشمیر کی آزادی سے پہلو تہی کرنا نظریہ پاکستان سے وفائی، ذیشان اختر

  

بہاول پور(بیورورپورٹ)نائب امیر جماعت اسلامی جنوبی پنجاب سید ذیشان اخترنے کہاہے کہ 13 جولائی 1931 ء کو ایک اذان مکمل کرنے کے لیے 22 (بقیہ نمبر13صفحہ6پر)

یوم آزادی کی تقریبات

کو حتمی شکل دینے کا فیصلہ

خانیوال (بیورو نیوز) حکومت پنجاب نے خانیوال سمیت صوبہ بھر کے 36 اضلاع میں حکم اگست سے یوم آزادی کی تقریبات کو حتمی شکل دینے کے لیے ڈپٹی کمشنر ز کو ہدایا ت جاری کی گئی ہیں حکومت کی جانب سے(بقیہ نمبر12صفحہ6پر)

کرونا سے بچاؤ کے لیے جاری کردہ ایس او پیز کے تحت یوم آزادی کی تقریب ضلعی او رتحصیل سطح پر منانے کے لیے اقدامات کرنے کے لیے متعلقہ حکام کو اگاہ کر دیا گیا ہے۔

فیصلہ

مزید :

ملتان صفحہ آخر -