وہاڑی،لڈن روڈکھادر نہر سے نامعلوم شخص کی لاش برآمد

  وہاڑی،لڈن روڈکھادر نہر سے نامعلوم شخص کی لاش برآمد

  

وہاڑی(بیورورپورٹ،نامہ نگار) لڈن روڈ کھادر والی نہر سے نامعلوم شخص کی نعش برآمد ریسکیو نے نعش نکال کر تھانہ لڈن کے حوالہ کردی ریسکیو ذرائع کے مطابق لڈن روڈ پر واقع کھادر والی نہر میں سے 35 سالہ نامعلوم شخص (بقیہ نمبر5صفحہ6پر)

کی نعش برآمد ہوئی ہے ریسکیو1122ٹیم نے نعش نہر سے نکال کر پولیس تھانہ لڈن کے حوالہ کردی ہے پولیس نے نعش قبضہ میں لے کر کاروائی شروع کردی تاحال مرنے والی کی شناخت نہیں ہوسکی۔

لاش

مزید :

ملتان صفحہ آخر -