عید سے قبل زکواۃ مستحقین کو ادائیگی کا حکم

  عید سے قبل زکواۃ مستحقین کو ادائیگی کا حکم

  

خانیوال (بیورو نیوز) عیدالالضحیٰ سے قبل زکوہ مستحقین کو ہر صور ت ادائیگی کرنے کا حکم، تفصیلات کے مطابق حکومت پنجاب نے خانیوال سمیت صوبہ بھر کے 36 اضلاع زکوہ مستحق افراد کو عیدلاالضحیٰ سے قبل ہر صورت(بقیہ نمبر4صفحہ6پر)

ادائیگیاں ممکن بنانے کی ہدایات جاری کی ہیں اس سلسلہ میں متعلقہ حکام کو اگاہ کر دیا گیا ہے۔

حکم

مزید :

ملتان صفحہ آخر -