ڈی پی او نوشہرہ کا جوڈیشل لاک اپ کا دورہ

ڈی پی او نوشہرہ کا جوڈیشل لاک اپ کا دورہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
نوشہرہ (بیورورپورٹ) ڈسٹرکٹ پولیس افیسر کیپٹن (R)نجم الحسنین کاجوڈیشل لاک اپ نوشہرہ کا دورہ اندرونی و بیرونی سیکیورٹی کا جائزہ جوڈیشل لاک اپ کے سپرنڈنٹ نجم عباسی، سیکیورٹی انچارج گلاب شیر اور دوسرے افسران بھی اُنکے ہمراہ تھے ڈیوٹی پر موجود پولیس افسران سے ملکر اس اہم ڈیوٹی کو احسن طریقے سے سرانجام دینے کے متعلق ہدایات دیئے ڈسٹرکٹ پولیس افیسر نے قیدیوں کے بیرکس کا دورہ کیا سپرنڈنٹ نجم عباسی نے قیدیوں کو دی جانے والی سہولیات پر تفصیلی بریفنگ دی۔قیدیوں سے ملکر اُن کے مسائل کے بارے میں معلومات حاصل کی اور انکو پورا کرنے کی یقین دہانی کرائی۔۔