ڈپٹی کمشنر دیر بالا کی ہدایت پر جنگلات بارے اجلاس کا انعقاد

  ڈپٹی کمشنر دیر بالا کی ہدایت پر جنگلات بارے اجلاس کا انعقاد

  

پشاور(سٹاف رپورٹر)ڈپٹی کمشنر دیر بالا خالداقبال خٹک کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر واڑی سّید گُلفام عباس شاہ ایس۔ڈی۔ایف۔او اور رینجر آفیسر واڑی کے ساتھ جنگلات کے حوالے سے ایک اجلاس منعقد کیا۔اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر نے افسران کو سختی سے ہدایت کی کہ ان تمام افراد پر کھڑی نظر رکھیں جو خاص طور پر شالگاہ نہاگ درہ جنگل کے غیر قانونی کٹائی میں ملوث رہی اور ان کے ساتھ سختی سے نمٹا جائے۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -