سجاد خان عرف ساجی کی رسم قل ادا کر دی گئی
اینٹ آباد (نامہ نگار) یونین کونسل اربن ملک پورہ چٹہ پل محلہ مدنی کی سماجی اور نوجوان شخصیت سجاد خان عرف ساجی کی رسم قل ادا کر دی گی رسم قل میں اہلیان محلہ،کے علاوہ ان کے عزیز اقارب نے شرکت کی اور دعا کی کہا للہ تعالی مرحوم کو اپنی جوار رحمت میں جگہ دے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے