ممتاز معالج اور ماہر نفسیات ڈاکٹر سبطین انور انتقال کر گئے

    ممتاز معالج اور ماہر نفسیات ڈاکٹر سبطین انور انتقال کر گئے

  

صوابی (بیورورپورٹ) ممتاز معالج اور ماہر نفسیات ڈاکٹر سبطین انور انتقال کر گئے انہیں منگل کی شب آ بائی گاؤں مرغز میں سپردِ خاک کر دیا گیا۔وہ ریٹائرڈ میجر جنرل انور شیر خان کے صاحبزادیاور پشاور کے ممتاز معالج ڈاکٹر تسکین کے چچا زاد تھے۔مرحوم گزشتہ ماہ بیمار ہوئے تھے گھر پر علاج کے بعد انہیں پشاور کے لیڈی ریڈنگ ہسپتال منتقل کر دیاگیا۔وہ طویل عرصے سے مردان میں واقع اپنے کلینک میں علاقہ بھر کے مریضوں کا بیلوث خدمت کرتے رہے۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -