استادحنان ممریزکے والد منان خان انتقال کرگئے

استادحنان ممریزکے والد منان خان انتقال کرگئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


سرائے نورنگ(نمائندہ پاکستان)ویلکم پبلک سکول سلیمان خیل کے استادحنان ممریزکے والد منان خان انتقال کرگئے۔مرحوم کی نمازجنازہ گزشتہ روز چیگہ بھری کیساتھ قبرستان میں ادا کردی گئی جس مختلف مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والے افرادنے شرکت کی