خلاف قانون ریلوے لائن کراس کرنے کیخلاف مقدمات درج کرنے کا حکم

خلاف قانون ریلوے لائن کراس کرنے کیخلاف مقدمات درج کرنے کا حکم

  

پشاور(سٹی رپورٹر) ایس آر پی پشاور ڈویژن ریاض احمد بوسال کی جانب سے تمام ایس ایچ اوز کو ریلوے لائن کراسنگ کی وجہ سے آئے روز حادثات کی روک تمام کیلئے عوامی آگاہی مہم اور سخت اقدامات کی ہدایت کی ہے کہ آئی جی ریلوے پولیس لاہور عارف نواز کی جانب سے جانی نقصان کی روک تھام کیلئے اور ٹرین ایکسڈنٹ اور ریلوے کراسنگ کی خلاف ورزی کرنے والوں کیخلاف ریلوے ایکٹ کے تحت مقدمات درج کرنے کا حکم دیا ہے۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -