لاہور،میاں بیوی کی لڑائی میں 15 سالہ راہگیر لڑکا قتل

لاہور،میاں بیوی کی لڑائی میں 15 سالہ راہگیر لڑکا قتل
لاہور،میاں بیوی کی لڑائی میں 15 سالہ راہگیر لڑکا قتل

  

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)میاں بیوی کی لڑائی میں 15 سالہ راہگیر لڑکا قتل ہو گیا،پولیس نے ملزم بابر کو گرفتار کرلیا۔

نجی ٹی وی کے مطابق پولیس کاکہنا ہے کہ بادامی باغ میں میاں بیوی کے جھگڑے پر اینٹ لگنے سے راہگیر سمیع اللہ جاں بحق ہو گیا،جھگڑے کے دوران ملزم نے بیوی کو اینٹ ماری جو 15سالہ لڑکے کے سر میں لگی ،پولیس نے ملزم بابر کو گرفتار کرلیا۔

مزید :

علاقائی -پنجاب -لاہور -