صوبائی حکومتیں فنانس کمیشن کے فوری اعلان کیلئے اقدامات کریں،فوادچودھری

صوبائی حکومتیں فنانس کمیشن کے فوری اعلان کیلئے اقدامات کریں،فوادچودھری
صوبائی حکومتیں فنانس کمیشن کے فوری اعلان کیلئے اقدامات کریں،فوادچودھری

  

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی وزیر فوادچودھری نے کہاہے کہ صوبائی حکومتیں وزیر اعظم اور وفاقی کابینہ کی ہدایت پر صوبائی فنانس کمیشن کا فوری اعلان کرنے کے اقدامات کریں۔

وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چودھری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ٹوئٹ میں کہاہے کہ ضلعی حکومتوں کوترقیاتی فنڈزفوری منتقل کیے جائیں،آرٹیکل اے 140 کی خلاف ورزی ناقابل قبول ہے،فوادچودھری کاکہنا ہے کہ پنجاب اور خیبرپختونخوا کی پی ٹی آئی حکومتوں پر عملدرآمد کی ذمہ داری زیادہ ہے۔

مزید :

قومی -علاقائی -اسلام آباد -