دیامربھاشاڈیم پرتعمیرات کاآغازتاریخی اقدام ،وزیراعظم آج تعمیراتی کام کاافتتاح کریں گے،عاصم سلیم باجوہ

دیامربھاشاڈیم پرتعمیرات کاآغازتاریخی اقدام ،وزیراعظم آج تعمیراتی کام ...
دیامربھاشاڈیم پرتعمیرات کاآغازتاریخی اقدام ،وزیراعظم آج تعمیراتی کام کاافتتاح کریں گے،عاصم سلیم باجوہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)چیئرمین سی پیک اتھارٹی عاصم سلیم باجوہ نے کہاہے کہ دیامربھاشاڈیم پرتعمیرات کاآغازتاریخی اقدام ہے، وزیراعظم آج تعمیراتی کام کاافتتاح کریں گے۔


چیئرمین سی پیک اتھارٹی عاصم سلیم باجوہ نے اپنے ٹوئٹ میں کہاہے کہ منصوبے سے سٹیل،سیمنٹ،تعمیراتی شعبوں کوفروغ حاصل ہوگااور 16 ہزارنوکریاں پیداہوں گی،انہوں نے کہاکہ 6.4 ملین ایکڑفٹ پانی کے ذخیرے سے 12 لاکھ ایکڑزرعی علاقہ سیراب ہوگا،منصوبے سے 4500 میگا واٹ سستی،ماحول دوست بجلی پیداہوگی۔