پاکستان سٹاک مارکیٹ میں مثبت رحجان، 100 انڈکس میں کتنا اضافہ ہوا؟ آپ بھی جانیں

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں مثبت رحجان، 100 انڈکس میں کتنا اضافہ ہوا؟ آپ بھی جانیں
پاکستان سٹاک مارکیٹ میں مثبت رحجان، 100 انڈکس میں کتنا اضافہ ہوا؟ آپ بھی جانیں

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان سٹاک مارکیٹ میں دوسرے دن بھی مثبت رحجان دیکھنے میں آیا۔
دن کے اختتام پر 100 انڈکس میں 136 پوائنٹس کا اضافہ ہوا، ایک وقت میں 100 انڈکس 47ہزار 737 کی سطح پر پہنچ گیا تھا تاہم اس کے بعد اس میں کچھ کمی دیکھنے میں آئی۔کاروباری دن کے اختتام پر 100 انڈکس 47ہزار 628 کی سطح پر تھا۔گزشتہ روز مارکیٹ 47ہزار 491 کی سطح پر بند ہوئی تھی۔

مزید :

بزنس -