سونے کی فی تولہ قیمت میں 450روپے اضافہ 

سونے کی فی تولہ قیمت میں 450روپے اضافہ 
سونے کی فی تولہ قیمت میں 450روپے اضافہ 

  

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 450 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایش کے مطابق 450 روپے اضافے کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کی قدر ایک لاکھ نو ہزار350 روپے ہوگئی۔دس گرام سونے کی قدر 386 روپے اضافے کے بعد93750 روپے ہوگئی ہے۔ عالمی مارکیٹ میں سونے کی قدر8 ڈالر اضافے سے ایک ہزار825 ڈالر فی اونس ہے۔

مزید :

بزنس -